@123مہرِ شرعی کی مقدار
سوال:
مہرِ شرعی کی مقدار آج کل کے حساب سے کتنی ہے؟
جواب:
مہرِ شرعی کی مقدار کم سے کم دس درہم (2 تولے ساڑھے سات ماشے چاندی) یا ان کی قیمت ہے، اور زیادہ سے زیادہ کی کوئی مقدار مقرر نہیں، البتہ مہر اتنی مقرر کرنی چاہیے کہ اس کی ادائیگی ممکن ہو۔
حوالہ جات:
لما في الدر المختار للحصكفي، كتاب النكاح، باب المهر 3/ 101:
(أقله عشرة دراهم) لحديث البيهقي وغيره «لا مهر أقل من عشرة دراهم» ورواية الأقل تحمل على المعجل (فضة وزن سبعة) مثاقيل كما في الزكاة (مضروبة كانت أو لا) ولو دينا أو عرضا قيمته عشرة وقت العقد.
وفي اللباب في شرح الكتاب عبد الغني بن طالب الحنفي، كتاب النكاح 3/ 14:
(وأقل المهر عشرة دراهم) وزن سبعة مثاقيل؛ سواء كانت مضروبة أو غير مضروبة، أو ما قيمته عشرة دراهم يوم العقد.
وفي الهداية علي بن أبي بكر المرغيناني، كتاب النكاح، باب المهر 1/ 198:
وأقل المهر عشرة دراهم.
وفي تبيين الحقائق عثمان بن علي الحنفي، كتاب النكاح، باب المهر 2/ 136:
أقل المهر عشرة دراهم، سواء كانت مضروبة أو غير مضروبة حتى يجوز وزن عشرة تبرا.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:626
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-13
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)