@123ذبح کرتے وقت جانور کا سرتن سے جدا کرنا
سوال:
جانور ذبح کرتے وقت اگر جانور کی گردن بھی کٹ جائے اور سر الگ ہو جائے، تو اس جانور کا گوشت کھانا جائز ہے یا نہیں؟
حوالہ جات:
بوقتِ ذبح جانور کا سرتن سے جدا کرنا اگرچہ مکروہ ہے، تاہم ذبح شدہ جانور حلال ہوگا۔
حوالہ جات:
و في الدر المختارللحصكفي، كتاب الذبائح 6/ 296:
(و) كره كل تعذيب بلا فائدة مثل (قطع الرأس والسلخ قبل أن تبرد) أي تسكن عن الاضطراب.
وفي تبيين الحقائق للزيلعي، كتاب الذبائح 5/ 292:
(وكره النخع وقطع الرأس والذبح من القفا) والنخع، هو أن يصل إلى النخاع، وهو خيط أبيض في جوف عظم الرقبة، وإنما كره ذلك.
و في البحر الرائق لزين الدين بابن نجيم، كتاب الذبائح 8/ 194:
(وكره النخع وقطع الرأس والذبح من القفاء) … وفي قطع الرأس زيادة تعذيب، فيكره ويكره أن يجر ما يريد ذبحه، وأن يسلخ قبل أن يبرد، ويؤكل في جميع ذلك، لأن الكراهة لمعنى زائد، وهو زيادة الألم فلا يوجب الحرمة، ويكره.
وفي الهداية لعلي بن أبي بكر المرغيناني، كتاب الذبائح 4/ 350:
ومن بلغ بالسكين النخاع، أو قطع الرأس كره له ذلك، وتؤكل ذبيحته.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:620
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-12
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)