بچی کے لیے پردہ کرنے کی عمر:
سوال:
لڑکی کو کس عمر میں پردہ کرنا چاہیے؟
جواب:
بچی پر پردہ کی فرضیت تو دیگر احکام کی طرح بالغ ہونے کے ساتھ ہی ہوتی ہے، چاہے وہ جس عمر میں بالغ ہوجائے، تاہم جب نو (9) برس کی ہوجائے تو اس کو بڑی چادر پہنا دینی چاہیے اور جب گیارہ سال کی ہوجائے تو باہر نکلتے وقت اس کو برقع پہنا کرپردہ کرانے کی عادت ڈال دینی چاہیے، اور پندرہ سال کی عمر میں مکمل پردہ کروانا ضروری ہے، اگرچہ ابھی بلوغت کے آثار ظاہر نہ ہوئے ہوں۔
حوالہ جات:
1. قوله تعالى:
وَقُلْ لِلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَى جُيُوبِهِنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إلخ.
3. الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الكراهية، الباب الثامن فيما يحل للرجل النظر إليه وما لا يحل له 5/ 329:
والتي بلغت حد الشهوة فهي كالبالغة لا تعرض في إزار واحد… فإن كانت لا تشتهى لا بأس بمصافحتها ومس يدها، كذا في الذخيرة.
4. فيه أيضا، كتاب الحجر، الفصل الثاني في معرفة حد البلوغ 5/ 61:
وأدنى مدة البلوغ بالاحتلام ونحوه في حق الغلام اثنتا عشرة سنة، وفي الجارية تسع سنين.
5. الدر المختار مع رد المحتار للحصكفي، كتاب الطلاق، باب الحضانة 3/ 567:
وقدر بتسع وبه يفتى، وبنت إحدى عشرة مشتهاة اتفاقا.
قال ابن عابدين تحت قوله: (قوله: مشتهاة اتفاقا) بل في محرمات المنح: بنت تسع فصاعدا مشتهاة اتفاقا، سائحاني.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:600
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-12
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (153)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)