@123بتوں کی خرید و فروخت کا حکم
سوال:
لوہے کا بنا ہوا بت خریدنا یا فروخت کرنا کیسا ہے؟
جواب:
بت چاہے لوہے کا بنا ہوا ہو یا کسی اور دھات کا اس کی خرید وفروخت اور اس سے حاصل شدہ منافع ناجائز اور حرام ہے۔
حوالہ جات:
لمافي سنن أبي داود، كتاب البيوع، باب في ثمن الخمر والميتة، الرقم: 3486:
عن جابر بن عبد الله، أنه سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول عام الفتح وهو بمكة: إن الله عز وجل حرم بيع الخمر والميتة والخنزير والأصنام.
وفي عمدة القاري لبدر الدين العينى، باب بيع الميتة والأصنام 12/ 55:
لا يجوز بيع الميتة والأصنام لأنه لا يحل الانتفاع بها ووضع الثمن فيها إضاعة مال، وقد نهى الشارع عن إضاعته.
وفي مرقاة المفاتيح لملاعلي القاري، كتاب البيوع، باب الكسب وطلب الحلال 5/ 1895:
(حرم بيع الخمر) … وكذا معنى قوله: والميتة والخنزير والأصنام) : أي وإن كانت من ذهب أو فضة.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:578
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-11
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)