@123بغیر اجازت کسی کی کوئی چیز فروخت یا ہبہ کرنا
سوال:
زید نے بکر کی کتاب اس کی اجازت کے بغیرخالد کو فروخت کی، یا ہبہ کی تو یہ بیع اور ہبہ درست ہے؟
جواب:
واضح رہے کہ کسی کی چیز کو اس کی اجازت کے بغیر فروخت کرنا یا ہبہ کرنا درست نہیں ، لہذا مذکورہ دونوں صورتوں میں یہ معاملہ بکر کی اجازت پر موقوف رہےگا، اگر اس نے بخوشی اجازت دے دی تو یہ معاملہ درست ہوجائے گا، ورنہ درست نہیں ہو گا ۔
حوالہ جات:
لما في سنن الدارقطني، كتاب البيوع، الرقم: 2885:
عن أنس بن مالك , أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: «لا يحل مال امرئ مسلم إلا بطيب نفسه».
وفي البناية شرح الهداية لبدر الدين العينى، كتاب البيوع 8/ 3:
ومنها شرط النفاذ، وهو الملك أو الولاية.
وفي البحر الرائق لزين الدين ابن نجيم، كتاب البيوع، فصل في بيع الفضولي 6/ 160:
(ومن باع ملك غيره فللمالك أن يفسخه، ويجيزه إن بقي العاقدان، والمعقود عليه، وله، وبه لو عرضا) يعني أنه صحيح موقوف على الإجازة بالشرائط الأربعة.
وفي بدائع الصنائع للكاساني، كتاب الهبة، فصل في شرائط ركن الهبة 6/ 119:
(ومنها) أن يكون مملوكا للواهب فلا تجوز هبة مال الغير بغير إذنه لاستحالة تمليك ما ليس بمملوك وإن شئت رددت هذا الشرط إلى الواهب وكل ذلك صحيح لأن المالك والمملوك من الأسماء الإضافية والعلقة التي تدور عليها الإضافة هي الملك فيجوز رد هذا الشرط إلى الموهوب ويجوز رده إلى الواهب في صناعة الترتيب فافهم وسواء كان المملوك عينا أو دينا فتجوز هبة الدين لمن عليه الدين قياسا واستحسانا.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:579
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-11
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)