@123قربانی کے جانور کا گوشت فروخت کرنا
سوال:
قربانی کے جانور کا گوشت فروخت کرنا جائز ہے؟
جواب:
واضح رہےکہ قربانی کا گوشت فروخت کرنا جائز نہیں ہے، اگر کسی نے فروخت کر دیا تو اس کی قیمت غرباء پر صدقہ کرنا ضروری ہے۔
حوالہ جات:
لما في الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الأضحية، باب ما يستحب في الأضحية والانتفاع بها 5/ 301:
ولا يحل بيع شحمها وأطرافها ورأسها وصوفها ووبرها وشعرها ولبنها.
وفي البحر الرائق لابن نجيم، كتاب الأضحية، أجرة الجزار هل تأخذ من الأضحية 8/ 203:
وقوله: عليه الصلاة والسلام «من باع جلد أضحيته فلا أضحية له» يفيد كراهية البيع.
وفي الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الأضحية، الباب السادس في بيان ما يستحب في الأضحية والانتفاع بها 5/ 301:
ولو باعها بالدراهم ليتصدق بها جاز؛ لأنه قربة كالتصدق، كذا في التبيين. وهكذا في الهداية والكافي.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:595
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-10
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)