@123 خطبۂ جمعہ کے دوران خطیب کاہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا
سوال:
خطبۂ جمعہ میں خطیب کا دعا کے لیے ہاتھ اٹھانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب:
واضح رہے کہ خطبہ کے دوران خطیب کے لیے دعا مانگنا مستحب ہے، لیکن دعا کے لیے خطیب کا دونوں ہاتھ اٹھانا مکروہ ہے، کیونکہ بعض احادیث میں نبی کریمﷺ کی طرف سے اس پر وعید آئی ہے۔
حوالہ جات:
لما في سنن الترمذي، كتاب الصلاة، أبواب الجمعة، الرقم: 515:
بشر بن مروان يخطب، فرفع يديه في الدعاء، فقال عمارة: قبح الله هاتين اليديتين القصيرتين! لقد رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم، وما يزيد على أن يقول هكذا: وأشار هشيم بالسبابة.
وفي فيض الباري للكشميري، كتاب المغازي 5/ 180، تحت الرقم: 4449:
وعند الترمذي في باب ما جاء في كراهية رفع الأيدي على المنبر في الدعاء: (أن بشر بن مروان خطب، فرفع يديه في الدعاء، فقال عمارة: قبح الله هاتين اليدين القصيرتين، لقد رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم وما يزيد على أن يقول هكذا: وأشار هشيم بالسبابة) وحمله بعضهم على أن الرفع كان للتفهيم على ما عرفوه عادة الخطباء، وذلك لعدم علمهم بكون صورة من صور الدعاء أيضا، لفقدان العمل وانقطاع التعامل، والصواب عندي أنه كان للدعاء، كما بوب به الترمذي، وكذلك عند البيهقي كيف! وفي الحديث تصريح بأن الرفع كان للدعاء، وليحفظ لفظ الترمذي، فإن فيه تصريحا بذلك.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:556
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-07
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)