@123 عورتوں کے لیے لوہا اور پیتل کے زیورات استعمال کرنا
سوال:
عورتوں کے لیے سونا چاندی کے علاوہ مثلا لوہا، پیتل وغیرہ کی زیور استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب:
واضح رہے کہ عورتوں کے لیے سونے، چاندی اور دیگر دھات کے زیورات پہننا جائز ہے، البتہ انگوٹھی صرف سونے اور چاندی کی جائز ہے، ان دونوں کے علاوہ دیگر دھاتوں کی انگوٹھی پہننا خواتین کے لیے بھی جائز نہیں ہے۔
حوالہ جات:
لما في الدر المختار للحصكفي مع رد المحتار، كتاب الحظر والإباحة، فصل في اللبس 6/ 341:
والنساء فيما سوى الحلي من الأكل والشرب والادهان من الذهب والفضة والعقود بمنزلة الرجال، ولا بأس لهن بلبس الديباج والحرير والفضة واللؤلؤ.
وفي الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الكراهية، الباب العشرون في الزينة واتخاذ الخادم للخدمة 5/ 359:
ولا بأس للنساء بتعليق الخرز في شعورهن من صفر أو نحاس أو شبة أو حديد ونحوها للزينة والسوار منها ولا بأس بشد الخرز على ساقي الصبي أو المهد تعليلا له كذا في القنية.
وفي الميحط البرهاني لابن مازه، كتاب الاستحسان والكراهية، الفصل الحادي عشر في استعمال الذهب والفضة 5/ 199:
فأما التختم بالحديد والرصاص والصفر والشبة فهو حرام على النساء والرجال جميعا.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:549
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-07
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)