@123مدرس کا مدرسہ میں تاخیر سے آنا کیساہے
سوال:
ایک مدرس پندرہ بیس منٹ تاخیر سے مدرسہ آتا ہے، اس کی کیا تلافی ہوگی، تنخواہ کاٹ لیا جائے یا کوئی اور طریقہ اختیار کیا جائے؟
جواب:
اگر کسی عذر کی وجہ سے مدرسہ کے منتظمین کی طرف سے کسی مدرس کو اس کی کسی مجبوری کی وجہ سے اس کی گنجائش دی گئی ہو تو اس کے لیے اتنی تاخیر سے آنے کی گنجائش ہے، ورنہ وقت کی پاپندی کرنا ضروری ہے، بصورت دیگر اس وقت کے بقدر تنخواہ سے کٹوتی کی جاسکتی ہے ۔
حوالہ جات:
1. الدر المختار للحصكفي، كتاب الإجارة، مطلب ليس للأجير الخاص أن يصلي النافلة 6/ 70:
وليس للخاص أن يعمل لغيره، ولو عمل نقص من أجرته بقدر ما عمل.
قال ابن تحت قوله: (قوله وليس للخاص أن يعمل لغيره) بل ولا أن يصلي النافلة. قال في التتارخانية: وفي فتاوى الفضلي وإذا استأجر رجلا يوما يعمل كذا، فعليه أن يعمل ذلك العمل إلى تمام المدة ولا يشتغل بشيء آخر سوى المكتوبة.
2. اللباب في شرح الكتاب لعبد الغني بن طالب الميداني الحنفي، كتاب الإجارة 2/ 95:
ولیس للخاص أن يعمل لغيره، ولو عمل نقص من أجرته بقدر ما عمل.
3. الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الإجارة، الباب الأول تفسير الإجارة وركنها وألفاظها وشرائطها 4/ 411:
وأما شرائط الصحة فمنها رضا المتعاقدين. ومنها أن يكون المعقود عليه وهو المنفعة معلوما علما يمنع المنازعة فإن كان مجهولا جهالة مفضية إلى المنازعة يمنع صحة العقد وإلا فلا.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:494
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-03
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)