:سودی بینک سے ملنے والی اضافی رقم کا حکم اور مصرف
سوال:
اگر کسی نے بینک کے سیونگ اکاونٹ میں رقم جمع کرالی ہو، تو اس پر منافع کے نام سے جو سود دیا جاتا ہے، شرعا اس کا لینا درست ہے یا نہیں؟ اگر درست نہیں تو اس کو بینک میں چھوڑ دیا جائے یا لے کر صدقہ کیا جائے؟
جواب:
سيونگ اكاونٹ سے ملنے والی اضافی رقم سود ہے، اس کا لینا اور خود استعمال کرنا ناجائز ہے، لیکن یہ رقم بینک کے پاس نہیں چھوڑنی چاہیے، بلکہ وہاں سے نکال کر بلا نیت ثواب فقراء پر تقسیم کرلینا چاہیے اور آئندہ اگر بینک میں پیسے رکھوانا مجبوری ہو، تو کرنٹ اکاونٹ استعمال کیا جائے۔
حوالہ جات:
1. قوله تعالى:
وَأَحَلَّ اللَّه الْبَيْعَ وَحَرَّمَا الرِّبَا. البقرة 2/ 275
2. سنن أبي داود، باب في آكل الربا مؤكله، الرقم:3333:
حدثني عبد الرحمن بن عبد الله بن مسعود عن أبيه، قال: لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم آكل الربا، وموكله، وشاهده وكاتبه.
3. الاختیار لتعلیل المختار لعبد اللہ بن محمود الحنفي، کتاب الغصب 3/ 70:
والملك الخبيث سبيله التصدق به، ولو صرفه في حاجة نفسه جاز، ثم إن كان غنيا تصدق بمثله، وإن كان فقيرا لا يتصدق.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:518
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-03
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (153)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)

