@123نذر کی ساری رقم ایک شخص کو دینا کیسا ہے؟
سوال:
نذر ماننے والا اگر نذر کی ساری رقم کسی ایک غریب کو دے دے تو شرعا جائز ہے یا نہیں؟
جواب:
نذر کی ساری رقم ایک شخص کو دینا جائز ہے۔
حوالہ جات:
لما في فتاوى قاضيخان لحسن بن منصور الأوزجندي، كتاب الصوم، باب الصدقة الفطر 1/ 113:
ويجوز أن يعطي الواجب عن واحد جماعة أو على العكس.
وفي الفتاوى الولوالجية لظهير الدين الولوالجي، كتاب الصوم، الفصل: الرابع 1/ 247:
ويجوز أن يعطي الواجب جماعة من المساكين، ويعطي مايجب على جماعة مسكينا واحدا؛ لأن الفقراء في حق شخص واحد.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:491
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-02-02
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (153)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)
Recent Posts
darulifta

