حالت احرام میں سگریٹ پینے کا حکم:
سوال:
حالتِ احرام میں سگریٹ پینا جائز ہے یا نہیں؟ اور اس پر کفارہ لازم ہوتا ہے یا نہیں؟
جواب:
سگریٹ پینا احرام اور غیر احرام دونوں حالتوں میں مکروہ ہے کیونکہ اس کی بدبو سے لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے اور مضر صحت بھی ہے، تاہم حالتِ احرام میں سگریٹ پینے سے کوئی دم یا کفارہ لازم نہیں آتا۔
حوالہ جات:
1. صحيح ابن خزيمة، كتاب الإمامة في الصلاة، باب ذكر الدليل على أن النهي عن ذلك إلخ، الرقم: 1668:
عن أبي الزبير، عن جابر، أن النبي صلى الله عليه وسلم نهى عن أكل البصل والكراث قال: ولم يكن ببلدنا يومئذ الثوم، فقال: «من أكل من هذه الشجرة فلا يقربن مسجدنا؛ فإن الملائكة تتأذى مما يتأذى منه الإنسان
2. وفي رد المحتار لابن عابدين، باب فروع أفضل المساجد 1/ 661:
(قوله وأكل نحو ثوم) أي كبصل ونحوه مما له رائحة كريهة للحديث الصحيح في النهي عن قربان آكل الثوم والبصل المسجد.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:480
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-31
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)