@123نابالغ کی قبرپرسورۂ بقرہ کی آیتیں پڑھنا
سوال:
اگر كوئی نابالغ بچہ فوت ہوجائے، تو کیا بڑوں کی قبرکی طرح اس کی قبر پر بھی سورت بقرہ کی ابتدائی اورانتہائی حصہ تلاوت کرنا مستحب ہے؟
جواب:
اس بارے میں احاديث میں چونکہ بڑے چھوٹے کی کوئی تصریح موجود نہیں، اس لیے نابالغ بچوں کی قبروں پر بھی مذکورہ آیتوں کی تلاوت کرنا مستحب ہے۔
حوالہ جات:
لما في شعب الإيمان، باب الصلاة على من مات من أهل القبلة، الرقم: 8854:
قال سمعت عطاء بن أبي رباح سمعت عبد الله بن عمر سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول: ” إذا مات أحدكم فلا تحبسوه، وأسرعوا به إلى قبره، وليقرأ عند رأسه فاتحة الكتاب، وعند رجليه بخاتمة البقرة في قبره “.
و في البناية شرح الهداية لبدر الدين العينى، باب الجنائز، كيفية الدفن 3/ 252:
وروى الطبراني أيضا من «حديث عبد الرحمن بن العلاء بن اللجلاج عن أبيه قال: قال لي أبو اللجلاج بن خالد يا بني إذا أنا مت فألحد لي، فإذا وضعتني في اللحد، فقل بسم الله وعلى ملة رسول الله، ثم سن على التراب سنا، ثم اقرأ عند رأسي بفاتحة البقرة وخاتمها، فإني سمعت رسول الله عليه السلام يقول ذلك.
و في الفتاوي الهندية للجنة العلماء، الباب الحادي والعشرون في الجنائز، الفصل السادس في القبر والدفن الخ 1/ 166:
والأفضل الدفن في المقبرة التي فيها قبور الصالحين، ويستحب إذا دفن الميت أن يجلسوا ساعة عند القبر بعد الفراغ، بقدر ما ينحر جزور ويقسم لحمها، يتلون القرآن، ويدعون للميت، كذا في الجوهرة النيرة.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:473
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-29
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)