@123مسجدمیں اخبارپڑھنےکاحکم
سوال:
مسجد میں اخبار لے جانا جس میں تصویریں ہوں اور مسجد میں اخبار پڑھنا کیسا ہے؟
جواب:
مسجد چونكہ اللہ تعالی کی عبادت کے لیے بنائی گئی ہے، جس کی تعظیم کا ہمیں حکم دیا گیا ہے اس لیے تصویردار اخبار مسجد لے جانا یا مسجد میں بیٹھ کر پڑھنا ممنوع ہے۔
حوالہ جات:
لما في الحلبي الكبير لإبراهيم الحلبي، فصل في أحكام المساجد، ص: 309:
فالحاصل أن المساجد بنيت لأعمال الآخرة مما ليس فيه توهم اهانتها وتلويثها مما ينبغي التنظيف منه، ولم تبن لأعمال الدنيا، ولو لم يكن فيه توهم تلويث واهانة على ما أشار إليه قوله عليه الصلاة والسلام: فإن المساجد لم تبن لهذا.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:466
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-29
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)
Recent Posts
darulifta