@123کاریگری کے آلات پر زکوٰۃ کا حکم
سوال:
اگر کسی شخص نے آٹا پیسنے کی مشین لگائی ہے، سال گزرنے پر اس پر زکوۃ ہے یا نہیں ؟
جواب:
آٹا پیسنے کی مشین چونکہ کاریگری کے آلات میں آتی ہے اس لیے اس میں زکوٰۃ فرض نہیں۔
حوالہ جات:
لما في الفتاوى التاتارخانية لعالم بن علاء الهندي، كتاب الزكاة، الفصل الثالث زكاة عروض التجارة 3/ 169:
وآلات الصناع الذين يعملون بها، وظروف الأمتعة لاتجب الزكاة.
وفي المحيط البرهاني لابن مازة الحنفي، كتاب الزكاة، الفصل الثالث: بيان مال الزكاة 3/ 166:
قال القدوري: وآلات الصناع الذين يعملون بها وظروف الأمتعة لا يجب فيها الزكاة؛ لأنها غير معدة للتجارة.
وفي بدائع الصنائع للكاساني، كتاب الزكاة، باب مال التجارة 2/ 95:
وأما آلات الصناع وظروف أمتعة التجارة لاتكون مال التجارة؛ لأنها لاتباع مع الأمتعة عادة.
وفي الدر المختار للحصكفي، كتاب الزكاة 2/ 264:
(ولا في ثياب البدن) … وكذلك آلات المحترفين إلا ما يبقى أثر عينه كالعصفر.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:444
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-29
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)