@123سرکےبال کاٹنےکےبعدکہاں پھینکنےچاہیے؟
سوال:
سر کے بالوں کو کاٹنے یا نکالنے کے بعد اس کے ساتھ کیا کرنا چاہیے؟
جواب:
بالوں کو کاٹنے کے بعد دفن کرنا مستحب ہے، اگر دفن کرنا مشکل ہو، تو کسی پاک جگہ میں ڈالنا چاہیے، گندہ اور ناپاک جگہ میں پھینکنا مکروہ ہے۔
حوالہ جات:
لما في الفتاوى الهندية للجنة علماء، كتاب الكراهية، الباب التاسع عشر في الختان والخصاء وحلق المرأة شعرها الخ 5/ 358:
فإذا قلم أطفاره أو جز شعره، ينبغي أن يدفن ذلك الظفر، والشعر المجزوز، فإن رمى به فلا بأس، وإن ألقاه في الكنيف، أو في المغتسل، يكره ذلك ؛ لأن ذلك يورث داء، كذا في فتاوى قاضي خان.
وفي ردالمحتار لابن عابدين، كتاب الحظر والإباحة، فصل في البيع 6/ 405:
فإذا قلم أظفاره، أو جز شعره، ينبغي أن يدفن، فإن رمى به فلا بأس، وإن ألقاه في الكنيف، أو في المغتسل، كره ؛ لأنه يورث داء.
وفي حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح، باب الجمعة 1/ 527:
وفي الخانية: ينبغي أن يدفن قلامة ظفره، ومحلوق شعره، وإن رماه فلا بأس، وكره إلقاؤه في كنيف، أو مغتسل ؛ لأن ذلك يورث داء.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:453
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-27
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)