@123کھانےکےبعد انگلیاں چاٹنےکاحکم اور ترتیب
سوال:
کھانے کے بعد انگلیاں چاٹنا کیسا ہے، اگر مسنون ہے، تو اس کی دلیل کیا ہے، نیز انگلیاں چاٹنے کی ترتیب کیا ہے؟
جواب:
کھانے کے بعد انگلیاں چاٹنا مسنون ہے، اور انگلیوں کے چاٹنے کی ترتیب یہ ہے کہ سب سے پہلے درمیان والی بڑی انگلی کو چاٹا جائے، اس کے بعد شہادت کی انگلی کو، پھر انگوٹھے کو۔
حوالہ جات:
لما في صحيح البخاري، كتاب الأطعمة (باب: {لعق الأصابع ومصها قبل أن تمسح بالمنديل} ) الرقم: 2155:
عن ابن عباس: أن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: إذا أكل أحدكم، فلا يمسح يده حتى يلعقها، أو يلعقها.
قال العينى: تحت هذ الحديث، الرقم: 5456: 21/ 76:
ولا يمسح يده بالمنديل، حتى يلعق أصابعه، فإنه لا يدري في أي طعامه البركة … ثم رأيته، يلعق أصابعه الثلاث، فيلعق الوسطى، ثم التي تليها، ثم الإبهام.
وفي المحيط البرهاني لابن مازة الحنفي، كتاب الاستحسان والكراهية، الفصل الثاني عشر في الكراهية في الأكل 5/ 352:
ومن السنة أن يلعق أصابعه، قبل أن يمسحها بالمنديل، وتركه من أمر العجم، والجبابرة.
وفي البحر الرائق، لزين الدين ابن نجيم، كتاب الكراهية، غسل اليدين قبل الطعام 8/ 209:
ومن السنة لحس القصعة، وأن يلعق أصابعه قبل أن يمسحها بالمنديل، وتركه من أثر العجم، والجبابرة.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:462
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-27
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)