@123غیر مسلموں کے برتنوں میں کھانا پیناکیساہے؟
سوال:
ایک مسلمان کے لیے کفار اور مشرکین کے برتنوں میں کھانا پینا جائز ہے؟
جواب:
کفار اور مشرکین کے برتنوں کو استعمال کرنے سے پہلے دھو لینا چاہیے، بغیر دھوئے استعمال کرنا مکروہ ہے۔
حوالہ جات:
لما في المبسوط السرخسي، كتاب الأشربة 24/ 27:
ولا بأس بالأكل في أواني المجوس، ولكن غسلها أحب إلي، وأنظف؛ لما روي «أن النبي صلى الله عليه وسلم: سئل عن طبخ المرقة في أواني المشركين، فقال عليه الصلاة والسلام – اغسلوها، ثم اطبخوا فيها»؛ ولأن الآنية تتخذ مما هو طاهر، والأصل فيها الطهارة، إلا أن الظاهر أنهم يجعلون فيها ما يصنعونه من ذبائحهم، فيستحب غسلها لذلك.
وفي البحر الرائق لزين الدين ابن نجيم، فصل في البيع، خصي البهائم 8/ 232:
قال محمد رحمه الله تعالى: يكره الأكل، والشرب، في أواني المشركين قبل الغسل، ومع هذا لو أكل، أو شرب فيها، جاز، إذا لم يعلم بنجاسة الأواني، وإذا علم، حرم ذلك عليه قبل الغسل.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:458
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-27
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)