@123عورت کا ناپ کےلیےدرزی کےپاس جانا
سوال:
آج کل عورتیں درزی کے پاس جاتی ہیں، اور اسے ناپ دیتی ہیں، اور کپڑے بناتی ہیں، تو عورتوں کا یہ عمل جائز ہے؟
جواب:
عورت کا نامحرم درزی کے پاس ناپ دلوانے کے لیے جانا اور درزی کا اس سے ناپ لینا شرعا ناجائز ہے، اس لیے خواتین کو خواتین ہی سے کپڑے سلوانے چاہیے، اور اگر مجبوری ہو تو اپنے مردوں کے ذریعے سلوانا چاہیے۔
حوالہ جات:
لما في قوله تعالی: الأحزاب، الاية (33)
وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْأُولَى.
وفي البحر الرائق لزين الدين ابن نجيم، كتاب الصلوة، باب شروط الصلاة 1/ 284:
قال مشايخنا: تمنع المرأة الشابة، من كشف وجهها بين الرجال في زماننا ؛ للفتنة.
وفي المحيط البرهاني لابن مازه الحنفي، كتاب الاستحسان والكراهية، الفصل التاسع فيما يحل للرجل النظر إليه، وما لا يحل الخ 5/ 335:
ولا يحل له أن يمس وجهها ولا كفها، وإن كان يأمن الشهوة.
وفي الدر المختار للحصكفي، كتاب الحظر والإباحة، فصل في النظر والمس 6/ 367:
(وما حل نظره) مما مر من ذكر أو أنثى (حل لمسه) إذا أمن الشهوة على نفسه … وإن لم يأمن ذلك أو شك، فلا يحل له النظر، والمس … (إلا من أجنبية) فلا يحل مس وجهها، وكفها، وإن أمن الشهوة.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:457
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-27
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)