@123کسی سےزبردستی کوئی چیز خریدنا
سوال:
اگر کوئی شخص کسی سے جبرا کوئی چیز لے لے، اور اس کی قیمت اس کو حوالہ کردے، تو شرعا یہ بیع منعقد ہوئی یا نہیں؟ اور بائع کو معاملہ ختم کرنے کا اختیار ہے؟
جواب:
خريد وفروخت كے معاملہ میں جانبین کی رضامندی ضروری ہے، اورمذکورہ صورت میں چونکہ یہ چیز جبرا وصول کی گئی ہے، اس لیے صرف اس چیز کی قیمت ادا کرنا کافی نہیں ،جب تک قیمت وصول کرنے والا دل سے رضامندی کا اظہار نہ کرے ۔
حوالہ جات:
لما في تبيين الحقائق عثمان بن علي الزيلعي، كتاب البيوع 4/ 2:
قال رحمه الله: (هو مبادلة المال بالمال بالتراضي)
وفي الهداية لعلي بن أبي بكر المرغيناني، كتاب الإكراه 3/ 272:
وإذا أكره الرجل على بيع ماله، أو على شراء سلعة، أو على أن يقر لرجل بألف، أو يؤاجر داره، فأكره على ذلك بالقتل، أو بالضرب الشديد، أو بالحبس، فباع، أو اشترى، فهو بالخيار، إن شاء أمضى البيع، وإن شاء فسخه، ورجع بالمبيع” لأن من شرط صحة هذه العقود التراضي.
وفي اللباب في شرح الكتاب لعبد الغني الميداني، كتاب الإكراه 4/ 108:
(وإذا أكره الرجل على بيع ماله، أو) أكره (على شراء سلعة، أو على أن يقر لرجل بألف) من الدراهم مثلا، (أو يؤاجر داره، وأكره على ذلك بالقتل، أو بالضرب الشديد، أو بالحبس المديد، فباع أو اشترى) خشية من ذلك، (فهو بالخيار: إن شاء أمضى البيع، وإن شاء فسخه) ورجع بالمبيع؛ لأن من شرط صحة هذه العقود التراضي، والإكراه يعدم الرضا، فيفسدها.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:415
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-26
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)