@123جانوروں کے گلے میں باندھنے کے لیے گھنٹی خریدنا
سوال:
بعض لوگ جانوروں کے گلے میں گھنٹی ڈالتے ہیں، اس گھنٹی کی بیع جائز ہے؟
جواب:
گھنٹی چونکہ جانوروں کے گلے میں جائز امور کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے، اس لیے اس کی خرید وفروخت جائز ہے۔
حوالہ جات:
لما في سنن أبي داؤد، كتاب أول الجهاد، باب في تعليق الأجراس الرقم: 2556:
عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: “لا تصحب الملائكة رفقة فيها كلب أو جرس”.
قال مفتی تقی العثمانی، في تكملة فتح الملهم، كتاب اللباس والزينة، باب كراهة الكلب و الجرس في السفر 4/ 179:
قال: شيخ مشايخنا السهارنفوري في بذل المجهود … وهذا (أي: كراهة الكلب والجرس) إذا خليا عن المنفعة، وأما ما احتيج إليه منهما فمرخص فيه. والذي يظهرلهذا العبد الضعيف عفا الله عنها أن الكراهة المذكورة في الحديث إنما تنصرف إلى كلب وجرس قصد منهما اللهو والغناء، كما كان يعتاده بعض أهل القوافل، ويدل عليه قوله عليه الصلوة والسلام في الرواية الأتية: ( الجرس مزاميرالشيطان) أما الكلب إذا كان للحراسة والتحرز من اللصوص فهو مرخص فيه ككلب زرع وماشية، وكذلك الجرس إذا كان لمقصود مباح، فلا بأس به.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:425
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-26
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)