@123حالتِ احرام میں خطمی سےسردھونا
سوال:
اگر حالتِ احرام میں خطمی سر دھویا جائے، تو امام صاحب رحمہ اللہ کے نزدیک دم لازم ہوتا ہے، اور صاحبین رحمھما اللہ کے نزدیک دم لازم نہیں ہوتا، تومفتی بہ قول کونسا ہے؟
جواب:
اس سلسلہ میں امام ابوحنیفہ ؒ کا قول مفتی بہ ہے، لہذا حالتِ احرام میں خطمی (جو کہ ایک گھاس کا نام ہے) سے سر دھونے والے پر دم لازم ہوگا۔
حوالہ جات:
لما في فتح القدير لابن الهمام، كتاب الحج، باب الإحرام 2/ 490:
وفي المحيط: أبيح له التحلل فغسل رأسه بالخطمي، أو قلم ظفره، قبل الحلق، عليه دم ؛ لأن الإحرام باق ؛ لأنه لا تحلل إلا بالحلق، فقد جنى عليه بالطيب.
وفي الفتاوي الهندية لجنة العلماء، كتاب المناسك، الباب الثامن في الجنايات، الفصل الأول فيما يجب بالتطيب والتدهن 1/ 241:
ولا يغسل رأسه ولحيته بالخطمي، فإن غسل فعليه دم.
وفي غنية الناسك لمحمد حسن بن مكرم شاه المهاجر المكي،باب الجنايات، ص:389:
ولو غسل رأسه بالخطمي فعليه دم عند أبي حنيفة ؒوقالا:صدقة. قيل: جواب أبي حنيفة في خطمي العراقي وله رائحة طيبة وإن لم تكن زكية،لوجبه دم، وجوابهما في خطمي الشامي ولا رائحة له فلا خلاف في خطمي العراقي، ويجب الدم فيه بالاتفاق.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:421
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-25
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)