مسافر نے مقیم کی اقتداء میں چار رکعت نماز فاسد کردی تو اعادہ کس طرح کرے؟:
سوال:
مسافر شخص نے مقیم امام کے پیچھے نماز پڑھی، نماز ختم ہونے کے بعد معلوم ہوا کہ نماز فاسد ہو گئی ہے، تو اب اس نماز کا اعادہ کرتے ہوئے مسافر مقتدی قصر کرے گا یا اتمام؟
جواب:
مذکورہ صورت میں اگرمسافر مقتدی اسی مقیم اِمام کے پیچھے اس نماز کا اعادہ کررہا ہے، تو پوری نماز ادا کرے گا، اوراگر اکیلے کررہا ہے، تو قصر نماز ادا کرے گا۔
حوالہ جات:
1. الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الصلاة، الباب الخامس عشر في صلاة المسافر 1/ 142:
وإن اقتدى مسافر بمقيم أتم أربعا، وإن أفسده يصلي ركعتين.
2. البحر الرائق لابن نجيم، كتاب الصلاة، اقتداء مسافر بمقيم في الصلاة 2/ 145:
قوله: ولو اقتدى مسافر بمقيم في الوقت صح، وأتم)؛ لأنه يتغير فرضه إلى الأربع للتبعية… فلو أفسده صلى ركعتين لزواله.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:435
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-24
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)