گاؤں میں نمازِ عیدین پڑھنا کیسا ہے؟
سوال:
جس مسجد میں جہاں پر نمازِ جمعہ کے شرائط موجود نہ ہوں، وہاں نمازِ عید پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جبکہ لوگ اس مسجد میں نماز جمعہ نہیں پڑھتے اور عیدین کی نمازیں پڑھتے ہیں؟
جواب:
اگرواقعۃً یہ جگہ ایسی ہو کہ وہاں شرائطِ جمعہ موجود نہ ہوں، تو چونکہ جمعہ اور عیدین کی شرائط ایک جیسی ہیں؛ اس لیے اس جگہ عیدین کی نماز پڑھنا بھی درست نہیں۔
حوالہ جات:
لما في الدرالمختار للحصكفي، كتاب الصلاة، باب العيدين 3/ 46:
(تجب صلاتهما) في الأصح (على من تجب عليه الجمعة بشرائطها) المتقدمة (سوى الخطبة) فإنها سنة بعدها، وفي القنية: صلاة العيد في القرى تكره تحريما أي: لأنه اشتغال بما لايصح؛ لأن المصر شرط الصحة.
وفي البحرالرائق لزين الدين ابن نجيم، كتاب الصلاة، باب صلاة العيدين 2/ 277:
(قوله: تجب صلاة العيد على من تجب عليه الجمعة بشرائطها سوى الخطبة) تصريح بوجوبها، وهو إحدى الروايتين عن أبي حنيفة، وهو الأصح … وأفاد أن جميع شرائط الجمعة وجوبا وصحة شرائط للعيد إلا الخطبة، فإنها ليست بشرط، حتى لو لم يخطب أصلا صح، وأساء؛ لترك السنة، صلاة العيد في الرساتيق تكره كراهة تحريم؛ لأنه اشتغال بما لا يصح لأن المصر شرط الصحة.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:449
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-24
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)