عید الفطریا عید الاضحی کی نماز سے پہلے کچھ کھانےپینے کا حکم:
سوال:
عیدالفطر اور عیدالأ ضحی کی نماز سے پہلے کچھ کھانا پینا کیسا ہے؟
جواب:
عیدالفطر کی نماز سے پہلے کھجور یا کوئی میٹھی چیز کھانا مستحب ہے، جبکہ عیدالاضحی کی نماز سے پہلے کچھ نہ کھانا، اور قربانی کے گوشت سے کھانا کی ابتدا کرنا مستحب ہے۔
حوالہ جات:
1. البحرالرائق لزين الدين ابن نجيم، كتاب الصلاة، باب صلاة العيدين 2/ 284:
وندب يوم الفطر أن يطعم، ويغتسل، ويستاك، ويتطيب، ويلبس أحسن ثيابه) اقتداء بالنبي صلى الله عليه وسلم، ويستحب كون ذلك المطعوم حلوا؛ لما روى البخاري: كان عليه الصلاة والسلام لايغدو يوم الفطر حتى يأكل تمرات، ويأكلهن وترا(لكن هنا يؤخر الأكل) للاتباع فيهما وهو مستحب، ولا يلزم من ترك المستحب ثبوت الكراهة إذا لا بد لها من دليل خاص، فلذا كان المختار عدم كراهة الأكل قبل الصلاة:
2. الدر المختار للحصكفي، كتاب الصلاة، باب العيدين 3/69:
(وندب يوم الفطر أكله ) حلوا وترا ولو قرويا (قبل) خروجه إلى (صلاته)(ويندب تأخير أكله عنها) وإن لم يضح في الأصح، ولو أكل لم يكره أي: تحريما.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:436
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-24
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)