خواب میں بغیر انزال کے جماع کرنے سےغسل واجب ہوگا؟
سوال:
زید نے خواب میں کسی عورت کے ساتھ جماع کیا، مگر ابھی انزال نہ ہوا تھا کہ زید بیدار ہوگیا، جب پیشاب کرنے لگا، تو قبل از پیشاب چند سفید باریک قطرے شرمگاہ سے خارج ہوگئے، تو اب زید پر غسل کرنا فرض ہے یا نہیں؟
جواب:
خواب میں جماع کرنے کی صورت میں غسل اس وقت واجب ہوتا ہے جب کہ حقیقت میں انزال ہوا ہو، لہذا اگر زید کا انزال نہیں ہوا تھا تو اس غسل واجب نہیں۔
حوالہ جات:
لما في بدائع الصنائع للكاساني، كتاب الطهارة، أحكام الغسل 1/ 147:
إذا احتلم الرجل، ولم يخرج الماء من إحليله، لا غسل عليه.
وفي الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الطهارة، باب الغسل 1/ 14:
إذا احتلم الرجل، وانفصل المني من موضعه، إلا أنه لم يظهر على رأس الإحليل، لا يلزمه الغسل.
وفي فتاوى قاضي خان لحسن بن منصور الأوزجندي، كتاب الطهارة، باب الغسل 1/ 285:
فإذا احتلم الرجل، وانفصل المني عن مكانه، إلا أنه لم يظهر على رأس الإحليل، فلا غسل عليه.
وفي فتح القدير لابن الهمام، كتاب الطهارة، باب الغسل 1/ 66:
لا يجب الغسل إذا انفصل المني عن مقره من الصلب بشهوة، إلا إذا خرج على رأس الذكر بالاتفاق.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:403
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-23
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)