چوہے کو زہر دے کر مارنا:
سوال:
چوہے کو زہر دے کر مارنا یا کسی لکڑی وغیرہ سے مارنا کیسا ہے؟
جواب:
اسلام میں چونکہ چوہے اور دیگر موذی جانوروں کو مارنے کی اجازت دی گئی ہے، اس لیے چوہے کو زہر دے کر یا کسی اور ایسے مناسب طریقہ سے مارنا جائز ہے جس میں اس کو کم سے کم تکلیف پہنچے۔
حوالہ جات:
1. صحيح مسلم، كتاب الحج، باب ما يندب للمحرم وغيره قتله من الدواب في الحل والحرم، رقم الحديث: 1200:
حدثنا أحمد بن يونس، حدثنا زهير، حدثنا زيد بن جبير، أن رجلا سأل ابن عمر، ما يقتل المحرم من الدواب؟ فقال: أخبرتني إحدى نسوة رسول الله صلى الله عليه وسلم أنه أمر أو «أمر أن يقتل الفأرة، والعقرب، والحدأة، والكلب العقور، والغراب».
2. الدر المختار للحصكفي، كتاب الخنثى، مسائل شتى6/ 752 :
وجاز قتل ما يضر منها ككلب عقور، وهرة) تضر (ويذبحها) أي الهرة (ذبحا) ولا يضر بها؛ لأنه لا يفيد، ولايحرقها.
3. تبيين الحقائق للزيلعي، كتاب الخنثى، مسائل شتى6/ 227 :
وجاز قتل ما يضر من البهائم، كالكلب، العقور، والهرة، إذا كانت تأكل الحمام، والدجاج؛ لإزالة الضرر، ويذبحها ذبحا، ولا يضر بها؛ لأنه لا يفيد فيكون تعذيبا لها بلا فائدة.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:382
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-18
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)