حالتِ نماز میں جیب میں خون آلودہ رومال رکھنا:
سوال:
جیب میں خون آلود رومال رکھنے سے نماز ہوتی ہے یا نہیں؟
جواب:
اگرخون آلود رومال پر خون کی مقدار درہم (ہتھیلی کے پھیلاؤ)سے کم ہو تو نماز مکروہِ تنزیہی ہے، اور اگر درہم کے برابر ہو تو مکروہِ تحریمی ہے اور اگر اس سے زیادہ ہو تو نماز درست نہیں، دوبارہ پڑھنا ضروری ہے۔
حوالہ جات:
1. الدر المختار للحصكفي، كتاب الطهارة، باب الحيض 1/317:
(وعفا) الشارع (عن قدر درهم) وإن كره تحريما، فيجب غسله، وما دونه تنزيها فيسن، وفوقه مبطل.
في حاشية ابن عابدين: والأقرب أن غسل الدرهم، وما دونه مستحب مع العلم به والقدرة على غسله، فتركه حينئذ خلاف الأولى، نعم الدرهم غسله آكد مما دونه، فتركه أشد كراهة، كما يستفاد من غير ما كتاب من مشاهير كتب المذهب.
2. فيه أيضا، كتاب الصلاة، باب الأذان 1/402:
(وثوبه) وكذا ما يتحرك بحركته أو يعد حاملا له، كصبي عليه نجس إن لم يستمسك بنفسه منع وإلا لا.
في حاشية ابن عابدين: (قوله وكذا ما) أي شيء متصل به يتحرك بحركته، كمنديل طرفه على عنقه، وفي الآخر نجاسة مانعة إن تحرك موضع النجاسة بحركات الصلاة منع وإلا، بخلاف ما لم يتصل كبساط طرفه نجس وموضع الوقوف والجبهة طاهر، فلا يمنع مطلقا.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:318
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-13
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)