روزہ کی حالت میں سر پر گیلا کپڑا رکھنا کیسا ہے؟:
سوال:
بحالتِ روزہ قصداً عمداً بڑا رومال پانی میں بھگو کر سر پر ڈالنے سے کراہت آئے گی یا نہیں؟
جواب:
مذكوره صورت شرعا بلا كراہت جائز ہے.
حوالہ جات:
1. الدر المختار للحصكفي، كتاب الصوم، باب ما يفسد الصوم، وما لا يفسده 3/ 458 :
وکذا لا تكره حجامة وتلفف بثوب مبتل.
2. مراقي الفلاح لحسن بن عمار الشرنبلالي، كتاب الصوم، فصل فيما يكره للصائم، وما لا يكره، وما يستحب 1/ 256:
وتسعة أشياء لا تكره للصائم … والتلفف بثوب متبل للتبرد على المفتى به.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:334
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-13
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)
Recent Posts
darulifta