@123مسجد کے استعمال کی اشیاء کسی کو عاریتاً دینا
سوال:
مسجد کی اشیاء پنکھے، برتن، پائپ وغیرہ محلے والوں کو عاریۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب:
واضح رہے کہ مسجد کے اشیاء عام طور پر صرف مسجد ہی کے لیے وقف ہوتے ہیں، اس لیے مسجد کے اشیاء کسی کو بھی گھر کے استعمال کے لیے دینا جائز نہیں۔
حوالہ جات:
لما في الدر المختار مع رد المحتار، كتاب الوقف، مطلب في وقف المرتد والكافر 4/ 351:
(فإذا تم ولزم لا يملك ولا يملك، ولا يعار، ولا يرهن) قال ابن عابدين تحت قوله: (لا يملك) أي: لا يكون مملوكا لصاحبه، ولا يملك، أي لا يقبل التمليك لغيره بالبيع ونحوه.
وفي عمدة الرعاية لعبد الحي اللكنوي، كتاب اللقيط 6/ 326:
فإذا صح الوقف لا يملك ولا يملک.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:313
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-11
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)
Recent Posts
darulifta