@123وجوبِ غسل کےاسباب
سوال:
غسل کتنی صورتوں میں واجب ہوتا ہے؟
جواب:
واضح رہے کہ درجہ ذیل اسباب میں سے کسی ایک سبب کے پیش آنے کی وجہ سے غسل فرض ہوتا ہے:
(1) نیند میں یا بیداری کی حالت میں منی کا شہوت کے ساتھ نکلنا۔ (2) مردکی شرمگاہ کی سپاری کاعورت کی شرمگاہ میں داخل ہونا۔ (3) عورت کاحیض اورنفاس سے پاک ہو جانا۔
حوالہ جات:
لما في الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الطهارة، الفصل الثالث في المعاني الموجبة للغسل1/ 12:
منھا الجنابة: وهي تثبت بسببين: أحدهما خروج المني على وجه الدفق والشهوة من غير إيلاج باللمس أو النظر أو الاحتلام أو الاستمناء، كذا في محيط السرخسي، من الرجل والمرأة في النوم واليقظة، كذا في الهداية … (السبب الثاني الإيلاج) الإيلاج في أحد السبيلين إذا توارت الحشفة يوجب الغسل على الفاعل والمفعول به، أنزل، أو لم ينزل، وهذا هو المذهب لعلمائنا، كذا في المحيط، (ومنها الحيض والنفاس) يجب الغسل عند خروج دم حيض أو نفاس، ووصوله إلى فرجها الخارج، وإلا فليس بخارج، ولا يكون حيضا، كذا في التبيين.
وفي فتاوى قاضي خان لحسن بن منصور الأوزجندي، كتاب الطهارة، فصل فيما يوجب الغسل 1/ 44:
أسباب الغسل ثلاثة: الجنابة، والحيض، والنفاس، الجنابة تثبت بسببين: أحدهما انفصال المني عن شهوة، والثاني: الإيلاج في الآدمي.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:317
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-12
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)