@123مقدس نام والی انگو ٹھی پہن کر بیت الخلاء جانا
سوال:
اگر انگوٹھی پر نام لکھا گیا ہو، تو کیا اسی انگوٹھی کے ساتھ بیت الخلاء جانا جائز ہے یا نہیں؟جواب:
ایسی انگوٹھی جس پر لفظِ اللہ تعالی يا قرآنی آیت یا کوئی اور قابلِ احترام لفظ لکھا گیا ہو، تو اس کو پہن کر بیت الخلاء جانا مکروہ ہے، البتہ اگر کوئی عام سا لفظ لکھا ہوا ہو، تو اس انگوٹھی کو پہن کر بیت الخلاء جانا جائز ہے۔
حوالہ جات:
لما في البحر الرائق لابن نجيم، کتاب الطھارة، باب الأنجاس 1/ 256:
ويكره أن يدخل الخلاء ومعه خاتم مكتوب عليه اسم الله تعالى أو شيء من القرآن.
وفي الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الطهارة، الفصل الثالث في الإستنجاء 1/ 50:
ويكره أن يدخل في الخلاء ومعه خاتم عليه اسم الله تعالى أو شيء من القرآن، كذا في السراج الوهاج.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:310
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-11
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)