@123کالےرنگ کے کپڑے پہننے کا حکم
سوال:
مردوں کے لیے کالے رنگ کا لباس استعمال کرنا شرعا جائز ہے یا نہیں؟
جواب:
مردوں کے لیے کالے رنگ کا لباس استعمال کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے، البتہ چونکہ محرم کے مہینے میں شیعہ لوگ سوگ منانے کے طور پر کالے رنگ کا کپڑے پہنتے ہیں، اس لیے محرم میں کالا لباس پہننے سے اجتناب کرنا چاہیے تاکہ شیعوں کے ساتھ مشابہت نہ آئے۔
حوالہ جات:
لما في مشكوة المصابيح، كتاب اللباس، الرقم: 4347:
قال: قال رسول اللہ صلی علیه وسلم : من تشبه بقوم فهو منهم. رواه أحمد وأبو داود.
قال القارئ تحت قوله: (من تشبه بقوم) أي: من شبه نفسه بالكفار، مثلا في اللباس وغيره، أو با لفساق، أو الفجار، أو بأهل التصوف والصلحاء الأبرار.
وفي المحيط البرهاني لابن مازة الحنفي، كتاب الاستحسان والكراهية، الفصل العاشر في اللبس إلخ 5/ 340:
ذکر محمد رحمه الله في “السير” في باب العمائم حديثا، يدل على أن لبس السواد مستحب.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:311
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-11
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)