@123عورتوں کا اسٹیڈیم میں کرکٹ دیکھنےکے لیے جانا
سوال:
لڑکیاں نقاب پہن کر اسٹیڈیم میں کرکٹ میچ دیکھ سکتی ہے؟
جواب:
عام طور پر اسٹیڈیم میں بے شمار قسم کے مفاسد پائے جاتے ہیں، مثلا نامحرم مرد اور عورت کا اختلاط، بے پردگی، وقت اور پیسوں کا ضیاع، نمازوں کا چھوڑنا، موسیقی وغیرہ کا سننا، لہذا ان مفاسد اور قباحتوں کی بناء پر اسٹیڈیم جاکر میچ دیکھنا جائز نہیں ہے، تاہم اگر کسی جگہ ان کے لیے با پردہ اور محفوظ انتظام کیا گیا ہو، تو گنجائش ہے۔
حوالہ جات:
لما في قوله تعالى: (الأحزاب 33/33).
وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْأُولَى الآية.
وفي سنن ابن ماجه، باب كف اللسان في الفتنة، الرقم: 3976:
عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : من حسن إسلام المرء تركه ما لا يعنيه.
وفي صحيح المسلم، باب الرخصة في اللعب إلخ، الرقم:892:
قالت عائشة: والله لقد رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقوم على باب حجرتي، والحبشة يلعبون بحرابهم، في مسجد رسول الله صلى الله عليه وسلم، يسترني بردائه، لكي أنظر إلى لعبهم، ثم يقوم من أجلي، حتى أكون أنا التي أنصرف، فاقدروا قدر الجارية الحديثة السن، حريصة على اللهو.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:309
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-11
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)