ٹی وی والے کمرے میں نمازپڑھنا کیسا ہے؟:
سوال:
جس کمرے میں ٹی وی چل رہا ہو، اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
جواب:
ٹی وی چونکہ کئی خرافات کا مجموعہ ہے، اور آن ہونے کی صورت میں اس سے نماز کے خشوع وخضوع میں بھی فرق آتا ہے، اس وجہ سے جس کمرہ میں ٹی وی چل رہا ہو اس کمرے میں نماز پڑھنا مکروہ ہے، البتہ اگر کسی جگہ ٹی وی بند حالت میں ہو تو وہاں نماز پڑھنے میں مضائقہ نہیں۔
حوالہ جات:
1. بذل المجهود شرح سنن أبي داود لخليل أحمد السهارنفوري، كتاب الصلاة، باب النهي عن الصلاة في مبارك الإبل 3/ 229:
(سئل رسول الله عن الصلاة في مبارك الإبل، فقال: لا تصلوا في مبارك الإبل إلخ) … وأيضا قد قيل: إن حكمة النهي ما فيها من النفور، فربما نفرت، وهو في الصلاة، فتؤدي إلى قطعها، أو أذى يحصل له منها، أو تشوش الخاطر الملهي عن الخشوع في الصلاة.
2. حاشية الطحطاوي لأحمد بن محمد الطحطاوي، كتاب الصلاة، فصل في المكروهات 1/ 360:
(و) تكره بحضرة كل (ما يشغل البال) كزينة (و) بحضرة ما (يخل بالخشوع) كلهو ولعب.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:281
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-08
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)