فون وغیرہ پر سلام کے بجائے ہیلو (HELLO) کہنا کیسا ہے؟:
سوال:
فون وغیرہ پر سلام کے بجائے ہیلو (HELLO) کہنا کیسا ہے؟
جواب:
واضح رہے کہ لفظ ہیلو (hello) کسی کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے بولا جاتا ہے، جس کا مفہوم ہے (سنو)، موبائل فون وغیرہ پر بات کرتے وقت اسی مقصد کے لیے یہ لفظ استعمال ہوتا ہے، تاہم ایک مسلمان کو چاہیے کہ اپنی گفتگو کا آغاز سلام سے کرے، اس کے بعد اگر کسی ضرورت کی بنا پر لفظ ”ہیلو“ کہہ دے، تو کوئی مضائقہ نہیں۔
حوالہ جات:
1. سنن أبي داود لسليمان بن الأشعث، كتاب الأدب، باب في إفشاء السلام، الرقم: 5193:
عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: والذي نفسي بيده، لا تدخلوا الجنة حتى تؤمنوا، ولا تؤمنوا حتى تحابوا، أفلا أدلكم على أمر إذا فعلتموه تحاببتم؟ أفشوا السلام بينكم.
2. وفيه أيضا، كتاب الأدب، باب في إفشاء السلام، الرقم: 5200:
عن أبي هريرة، قال: إذا لقي أحدكم أخاه فليسلم عليه، فإن حالت بينهما شجرة أو جدار أو حجر، ثم لقيه، فليسلم عليه.
3. مرقاة المفاتيح لملا علي القارئ، كتاب الآداب، باب السلام 7/ 2948، الرقم: 4653:
وعن جابر رضي الله تعالى عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «السلام قبل الكلام»؛ لأنه تحية يبدأ به، فيفوت بافتتاح الكلام كتحية المسجد، فإنها قبل الجلوس، وقد روى القضاعي عن أنس مرفوعا: «السلام تحية لملتنا، وأمان لذمتنا».
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:288
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-08
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)