حالتِ احرام میں سلا ہوا کپڑا پہننا
سوال:
عمرہ کے احرام میں اگر کسی نے شلوار پہنا ہو اور اسی حالت میں عمرہ ادا کیا، تو کیا اس پر دم آئے گا یا نہیں اور عمرہ ادا ہوا یا دوبارہ ادا کرنا پڑھے گا؟
جواب:
شلوار پہن کر عمرہ کرنے سے اگرچہ عمرہ ادا ہوچکا ہے، تاہم اگرشخص مذکور نے سلا ہوا کپڑا ایک دن یا ایک رات یعنی بارہ (12) گھنٹے پہنا تھا، تو اس پر دم لازم ہے اور اگر اس سے کم پہنا تھا، تو صدقہ فطر کے بقدر صدقہ دینا لازم ہے۔
حوالہ جات:
1. إرشاد الساري لملا على القاري، كتاب المناسك، ص: 332:
إذا لبس المحرم۔۔۔۔۔۔المخيط۔۔۔۔۔على وجه المعتاد۔۔۔۔۔فعليه الجزاء ۔۔۔۔۔۔وتفسيره ۔۔۔۔۔۔أن يحصل بواسطة الخياطة اشتمال على البدن ۔۔۔۔واستمساك ۔۔۔۔۔۔فأيهما ۔۔۔۔۔۔انتفى انتفى لبس المخيط ۔۔۔۔۔فإذا لبس مخيطا ۔۔۔۔يوما كاملا أي نهارا شرعيا،وهو من الصبح إلى الغروب أو ليلة كاملة ۔ فعليه دم أي اتفاقا ۔۔۔۔في أقل من يوم ۔۔۔۔أو ليلة صدقة ۔وهي نصف صاع من بر.
2. رد المحتار لابن عابدين، كتاب الحج، باب الجنايات 2/ 547:
(قوله يوما كاملا أو ليلة) الظاهر أن المراد مقدار أحدهما، فلو لبس من نصف النهار إلى نصف الليل من غير انفصال أو بالعكس لزمه دم، كما يشير إليه قوله وفي الأقل صدقة، (قوله وفي الأقل صدقة) أي نصف صاع من بر، وشمل الأقل الساعة الواحدة، أي الفلكية وما دونها.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:279
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2024-01-02
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (153)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)

