چمچ سے چاول وغیرہ کھانا کیسا ہے؟:
سوال:
چمچ کے ساتھ چاول وغیرہ کھانا کیسا ہے؟
جواب:
كھانا کھانے کا سنت طریقہ یہ ہے کہ دائیں ہاتھ کے تین انگلیوں سے کھایا جائے، لیکن اگر کھانا ایسا ہو جو چمچ کے بغیر کھانے میں دشواری ہو، تو چمچ سے کھانے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔
حوالہ جات:
1. مرقاة المفاتيح لملا علي القاري، كتاب الأطعمة 7/ 2694، تحت الرقم: 4164، :
(وعن كعب بن مالك – رضي الله تعالى عنه – قال: «كان رسول الله يأكل بثلاثة أصابع»)، أي الإبهام والمسبحة والوسطى. قال النووي: الأكل بالثلاث سنة، فلا يضم إليها الرابعة والخامسة إلا لضرورة.
2. الموسوعة الفقهية الكويتية، الأحكام المتعلقة باليد، الأكل بأصابع اليد 45/ 271:
يسن الأكل بثلاثة أصابع، هذا إن أكل بيده، ولا بأس باستعمال الملعقة ونحوها.
3. لمعات التنقيح لعبد الحق الدِّهلوي، كتاب الأطعمة، الفصل الأول 7/ 228، تحت الرقم: 4164:
عن كعب بن مالك قال: (كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يأكل بثلاثة أصابع، ويلعق يده قبل أن يمسحها.
قوله: (يأكل بثلاثة أصابع) هي الإبهام والسبابة والوسطى، ولا يعرف حال الإصبعين الأخريين أيقبضهما أو يتركهما مبسوطتين، والظاهر هو الأول حتى يوجد النقل.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:267
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-12-30
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)