نظر بدسے بچنے کے لیے سیاہ داغ لگانے کا حکم:
سوال:
کیا بچوں کے چہرے پرسیاہ داغ نظر بد سے حفاظت کے لیے لگانا جائز ہے؟
جواب:
نظر بد سے بچنے کے لیے مختلف تدابير اختيار كی جاتی ہیں، جن میں سے ایک سیاہ داغ لگانا بھی ہے، لیکن یہ داغ چہرے کی بجائے ٹھوڑی کے نیچے لگانی چاہیے، چنانچہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے بارے میں آتا ہے کہ انہوں نے ایک ایسے بچہ کے بارے میں جس کو اکثر نظر لگ جاتی تھی فرمایا کہ اس کی ٹھوڑی کے نیچے داغ لگاؤ۔
حوالہ جات:
1. شرح السنة الحسين بن مسعود البغوي، كتاب فضائل الصحابة، باب فضل الأنصار رضي الله عنهم، الرقم: 3976:
روي عن عثمان، رأى صبيا تأخذه العين، فقال: دسموا نونته، النونة: النقرة في الذقن.
2. الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الكراهية، الباب الثامن عشر في التداوي والمعالجات 5/356:
لا بأس بوضع الجماجم في الزروع والمبطخة لدفع ضرر العين عرف ذلك بالآثار، كذا في فتاوى قاضيخان.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:253
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-12-27
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)