@123 گناہ کے کام میں شوہر کی ا طاعت
سوال:
شوہر اپنی بیوی کو کہے کہ میری شیو یعنی (حجامت) بناؤ، ورنہ تجھے طلاق دونگا، تو اس عورت کو کیا کرنا چاہیے؟
جواب:
داڑھی کاٹنا یا شیو کرنا گناہ کا کام ہے اور گناہ کے کام میں شوہر کی بات ماننا جائز نہیں، اگرچہ وہ طلاق کی دھمکی کیوں نہ دے۔
حوالہ جات:
لما في مصنف ابن أبي شيبه، كتاب السير، باب الشعار، في إمام السرية يأمرهم بالمعصية من قال: لا طاعة له، الرقم: 33717:
عن الحسن قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لا طاعة لمخلوق في معصية الخالق.
وفي سنن الترمذي، باب ما جاء في إعفاء اللحية، الرقم: 2763:
عن ابن عمر قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «احفوا الشوارب واعفوا اللحى، هذا حديث صحيح».
وفي الاختيار لتعليل المختار لعبد الله بن محمود الموصلي، كتاب الكراهية 4/ 178:
أحفوا الشارب وأعفوا اللحى والإحفاء الاستئصال، وإعفاء اللحى قال محمد عن أبي حنيفة : تركها حتى تكثّ وتكثر، والتقصير فيها سنة، وهو أن يقبض الرجل لحيته فما زاد على قبضته قطعه؛ لأن اللحية زينة، وكثرتها من كمال الزينة، وطولها الفاحش خلاف للسنة.
وفي العرف الشذي لمحمد أنور شاه الكشميري،كتاب الآداب، باب ما جاء في تقليم الأظفار 4/ 162:
وأما تقصير اللحية بحيث تصير قصيرة من القبضة فغير جائز في المذاهب الأربعة.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:229
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-12-26
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (153)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)