میت کے سر میں کنگھی کرنا یا زیورات وغیرہ پہنانے کا حکم:
سوال:
ہمارے علاقے میں یہ رواج ہے کہ مردے کے سر میں کنگھی کرتے ہیں، اور زیور پہناتے ہے، تو ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب:
بالوں میں کنگی کرنا یا زیورات وغیرہ پہننے کا تعلق زیب و زینت سے ہے اور مردے کو زیب وزینت کی ضرورت نہیں ہوتی؛ اس لیے میت کے سرمیں کنگھی کرنا اور اس کوزیور وغیرہ پہنانا ناجائز ہے۔
حوالہ جات:
1. الدر المختارللحصكفي مع رد المحتار، كتاب الجنائز، باب صلاة الجنازة 2/ 197:
(ولا يسرح شعره) أي يكره تحريما (ولا يقص ظفره) إلا المكسور (ولا شعره) ولا يختن.
قال ابن عابدين تحت قوله: (أي يكره تحريما) لما في القنية من أن التزيين بعد موتها والامتشاط وقطع الشعر لا يجوز.
2. البحر الرائق لابن نجيم، كتاب الجنائز، غسل الميت 2/ 187:
(قوله: ولا يسرح شعره ولحيته، ولا يقص ظفره وشعره) ؛ لأنها للزينة، وقد استغنى عنها، والظاهر أن هذا الصنيع لا يجوز، قال في القنية: أما التزين بعد موتها والامتشاط وقطع الشعر، لا يجوز، والطيب يجوز، والأصح أنه يجوز للزوج أن يراها.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:248
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-12-26
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)