@123خط کے ذریعے نکاح کرنے کاحکم
سوال:
زید نے کسی عورت کو خط لکھا کہ میں تجھ سے نکاح کرنا چاہتا ہوں، اور عورت نے دو گواہوں کے سامنے خط پڑھ کر گواہوں کو سنادیا، اور کہہ دیا کہ میں تم کو گواہ بناتی ہوں کہ میں نے اپنا نکاح اس سے کیا ہے، اب عند للہ یہ نکاح درست ہے یانہیں؟
جواب:
مذکورہ صورت میں یہ نکاح درست ہے بشرطیکہ زید اس عورت کا کفو ہو۔
حوالہ جات:
لما في رد المحتار لابن عابدين، كتاب النكاح، مطلب التزوج بإرسال كتاب 3/12:
ينعقد النكاح بالكتاب كما ينعقد بالخطاب، وصورته أن يكتب إليها يخطبها، فإذا بلغها الكتاب أحضرت الشهود، وقرأته عليهم، وقالت زوجت نفسي منه، أو تقول أن فلانا كتب إلي يخطبني فاشهدوا أني زوجت نفسي منه، أما لو لم تقل بحضرتهم سوى زوجت نفسي من فلان لا ينعقد.
وفي العناية بشرح النقاية لملاعلي القاري، كتاب النكاح 3/257:
(وإن نكحت المرأة) كفؤا (بأقل من مهرها) أي من مهر مثلها، بمقدار لا يتغابن فيه (فللولي) أي للعصبة لا لغيره (الاعتراض) وإن لم يكن محرما كابن العم عند أبي حنيفة (حتى يتم) الزوج (مهر مثلها، أو يفرق) بين نفسه وبينها، بأن يطلقها عند القاضي، لأنه مجتهد فيه.
وفي البحر الرائق لابن نجيم،كتاب النكاح، باب الأولياء والأكفاء في النكاح 3/117:
(قوله نفذ نكاح حرة مكلفة بلا ولي) ؛ لأنها تصرفت في خالص حقها وهي من أهله لكونها عاقلة بالغة ولهذا كان لها التصرف في المال ولها اختيار الأزواج، وإنما يطالب الولي بالتزويج كي لا تنسب إلى الوقاحة ولذا كان المستحب في حقها تفويض الأمر إليه.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:216
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-12-21
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)