@123تلاوتِ کلام پاک کے اختتام پر تالیاں بجانا
سوال:
بعض اوقات ہمارے سکول میں پروگرام منعقد ہوتا ہے، اس پروگرام میں تلاوتِ کلام پاک بھی ہوتی ہے، جس کے اختتام پر لوگ تالیاں بجاتے ہیں، کیا شریعت میں اس کی گنجائش ہے؟
جواب:
تلاوتِ کلام پاک کے بعد تالیاں بجانا درست نہیں کیونکہ تالیاں بجانا کفار اور مشرکین کا شعار ہے، البتہ قاری کی حوصلہ افزائی کے لیے ”ماشاء اللہ “ یا ”سبحان اللہ “ کہنے میں مضائقہ نہیں۔
حوالہ جات:
لما في سنن أبي داود، كتاب اللباس، باب ما جاء في اللباس، الرقم: 4031:
عن ابن عمر، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: “من تشبه بقوم فهو منهم”.
وفي رد المحتار لابن عابدين، كتاب الحظر والإباحة، فصل في البيع 6/ 395:
(قوله وكره كل لهو) أي: كل لعب وعبث فالثلاثة بمعنى واحد كما في شرح التأويلات، والإطلاق شامل لنفس الفعل، واستماعه كالرقص والسخرية والتصفيق وضرب الأوتار من الطنبور والبربط والرباب والقانون والمزمار والصنج والبوق، فإنها كلها مكروهة؛ لأنها زي الكفار.
وفي حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح، كتاب الصلاة، باب شروط الصلاة وأركانها، فصل في صفة الأذكار 1/ 319:وأما الرقص، والتصفيق، والصريخ وضرب الأوتار والصنج والبوق الذي يفعله بعض من يدعي التصوف فإنه حرام بالإجماع؛ لأنهازي الكفار.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:212
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-12-21
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)