@123شاگرد کو سزا دینے کی حد؟
سوال:
بچوں کو پڑھانے والے استاد کا بچوں کو مارنا کس قدر جائز ہے؟
جواب:
اگر استاد کو بچے کے والد نے مارنے کی اجازت دی ہو، تو پھر استاد سبق یاد نہ کرنے یا تربیت کی خاطر معتاد طریقے سے ہلکی سزا دے سکتا ہے، لیکن یاد رہے مارنے میں چھوٹی لکڑی سے صرف پیٹھ پر مارے، سر اور چہرے پر مارنے سے مکمل احتراز کرے اور تین بار سے زیادہ نہ مارے۔
حوالہ جات:
لما في رد المحتار لابن عابدين،كتاب الحظر والإباحة، فرع يكره إعطاء سائل المسجد إلا إذا لم يتخط رقاب الناس 6/ 430:
قوله: ( والأب يأمر ) جملة حالية أي لا يجوز ضرب ولد الحر بأمر أبيه أما المعلم فله ضربه؛ لأن المأمور يضربه نيابة عن الأب؛ لمصلحته، والمعلم يضربه بحكم الملك بتمليك أبيه؛ لمصلحة التعليم، وقيده الطرسوسي بأن يكون بغير آلة جارحة، وبأن لا يزيد على ثلاث ضربات، ورده الناظم بأنه لا وجه له، ويحتاج إلى نقل، وأقره الشارح قال الشرنبلالي: والنقل في كتاب الصلاة يضرب الصغير باليد لا بالخشبة، ولا يزيد على ثلاث ضربات.
وفي مراقي الفلاح شرح نور الإيضاح لحسن بن عمار الشرنبلالي، كتاب الصلاة، مدخل 1/ 71:
وتضرب عليها لعشر بيد لا بخشبة” أي عصا كجريدة رفقا به، وزجرا بحسب طاقته، ولا يزيد على ثلاث ضربات بيده.
وفي البناية شرح الهداية لبدر الدين العينى، كتاب الحدود، وجب الحد وكان الزاني غير محصن 6/ 274:
ولا خلاف في اتقاء الوجه والفرج؛ (لقوله صلى الله عليه وسلم للذي أمره بضرب الحد: «اتق الوجه والمذاكير» … والنهي عن ضرب الوجه في الصحيحين عن أبي هريرة رضي الله عنه قال قال رسول الله – صلى الله عليه وسلم: «إذا ضرب أحدكم فليتق الوجه».
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:201
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-12-14
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)