دو رکعت نفل کی نیت باندھ کر چار رکعت پڑھنا:
سوال:
کسی نے دو رکعت نفل کی نیت باندھی، پھر دورانِ نماز چار کی نیت کرکے دو کے بجائے چاررکعات نمازپڑھی، تو اس کا کیا حکم ہے؟
جواب:
نفل نماز میں ہر دو دو رکعتیں مستقل نماز ہوتی ہے، لہٰذا دو رکعت کی نیت باندھ کر چار رکعت پڑھنا بلا کراہت درست ہے۔
حوالہ جات:
1. المحيط البرهاني لابن مازة الحنفي، كتاب الصلاة، الفصل العاشر في صلاة التطوع 2/ 231:
وإذا شرع في التطوع، وأراد أن يصلي ركعتين، ثم بدا له أن يصلي أربعا بتسليمة واحدة، يستحب له ذلك؛ لأنه زاد خيرا.
2. الفتاوى التاتارخانية، كتاب الصلاة، الفصل العاشر في التطوع 2/ 297:
وإذا شرع في التطوع، وأراد أن يصلي ركعتين، ثم بدا له أن يصلي أربعا بتسليمة واحدة، جاز له ذلك.
3. رد الحتار لابن عابدين، باب صفة الصلاة، مطلب: كل شفع من النفل صلاة، 1/ 459 :
(قوله: لأن كل شفع منه الصلاة) كأنه – والله أعلم – لتمكنه من الخروج على رأس الركعتين، فإذا قام إلى شفع آخر، كان بانيا صلاة على تحريمة صلاة، ومن ثمه صرحوا بأنه لو نوى أربعا لا يجب عليه بتحريمتها سوى الركعتين في المشهور عن أصحابنا، وأن القيام إلى الثالثة بمنزلة تحريمة مبتدأة، حتى إن فساد الشفع الثاني، لايوجب فساد الشفع الأول.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:178
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-12-11
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)