تکبیر تحریمہ کے بعد ہاتھ ناف پر رکھنے سے پہلے نیچے لٹکانا کیساہے؟:
سوال:
بعض لوگ تکبیرِ تحریمہ کے بعد ہاتھ چھوڑ کر پھرباندھ دیتے ہیں، کیا اس طرح کرنا درست ہے یا تکبیرِ تحریمہ کہہ کر فورا ہاتھ باندھنے چاہیے؟
جواب:
مسنون طریقہ یہ ہے کہ تکبیرِ تحریمہ کہہ کر فورا ہاتھوں کو سیدھا لا کر ناف کے نیچے باندھا جائے، ہاتھوں کو نیچے لا کر لٹکانا اور پھر ناف کے نیچے باندھنا سنت طریقے کے خلاف ہے۔
حوالہ جات:
1. الدر المختار للحصكفي مع رد المحتار، كتاب الصلاة، فصل في بيان تأليف الصلاة إلى انتهائها 2/ 228:
( ووضع ) الرجل (يمينه على يساره تحت سرته آخذا رسغها بخنصره وإبهامه) … (كما فرغ من التكبير) بلا إرسال في الأصح.
وفي حاشية ابن عابدين: (قوله: بلا إرسال) هو ظاهر الرواية.
2. مراقي الفلاح ، كتاب الصلاة، فصل في كيفية تركيب الصلاة 1/ 103:
ثم يضع يمينه على يساره تحت سرته عقب التحريمة بلا مهلة.
3. تبيين الحقائق للزيلعي، كتاب الصلاة، باب صفة الصلاة 1/ 289:
قال رحمه اللہ: (ووضع یمینه على يساره تحت سرته مستفتحا) لما روينا، وهو سنة القيام الذي فيه ذكر حتى يضع كما فرغ من التكبير.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:174
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-12-08
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)