@123روزے کی حالت میں منہ میں آنسو کے قطرے جانے کا حکم
سوال:
جب روزے کی حالت میں رونے کی وجہ سے آنسو منہ میں چلے جائیں، تو اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
جواب:
روزے کی حالت میں آنسو کے ایک دو قطرے منہ میں چلے جائیں، تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا، لیکن اگر اس سے زیادہ ہوں اس طور پر کہ اس کا ذائقہ منہ میں محسوس ہو، اور ان کو نگل لیا، تو اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔
حوالہ جات:
لما في الفتاوى الهندية للجنة العلماء، كتاب الصوم، باب فيما يفسد الصوم وما لا يفسد 1/ 203:
الدموع إذا دخلت فم الصائم، إن كان قليلا كالقطرة، والقطرتين، أو نحوها، لا يفسد صومه، وإن كان كثيرا حتى وجد ملوحته في جميع فمه، واجتمع شيء كثير، فابتلعه، يفسد صومه، وكذا عرق الوجه إذا دخل فم الصائم ، كذا في الخلاصة.
وفي المحيط البرهاني لابن مازة الحنفي، كتاب الصوم، الفصل الرابع فيما يفسد الصوم وما لا يفسد صومه 2/ 385:
وفي الواقعات للصدر الشهيد رحمه الله: الدمع إذا دخل فم الصائم إن كان قليلاً، كالقطرة، والقطرتين، لا يفسد صومه، وإن كان كثيراً حتى وجد ملوحته في جميع فمه، وابتلعه، يفسد صومه، وكذلك الجواب في عرق الوجه.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:167
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-11-28
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)