خطبۂ جمعہ کے دوران مسجد کے لیے چندہ کرنا:
سوال:
خطبۂ جمعہ کے دوران مسجد کے لیے چندہ جمع کرنا اور چندہ دینا شرعا کیسا ہے؟
جواب:
خطبۂ جمعہ کے دوران خاموش رہنا اور خطبہ کو غور سے سننا اور ہراس بات سے بچنا ضروری ہے جو خطبہ سننے میں خلل ڈالنے والی ہو، یہا ں تک کہ زبان سے درود شریف یا تسبیحات وغیرہ پڑھنا بھی درست نہیں، لہذا خطبہ کے دوران چندہ جمع کرنا ناجائز ہے۔
حوالہ جات:
1. الدر المختار للحصكفي، كتاب الصلاة، باب الجمعة 2/ 39:
(وكل ما حرم في الصلاة، حرم فيها) فيحرم أكل وشرب وكلام ولو تسبيحا، أو رد سلام أو أمر بمعروف، بل يجب عليه أن يستمع، ويسكت.
2. النهر الفائق لعمر بن إبراهيم، كتاب الصلاة، باب صلاة الجمعة 1/ 373:
(وإذا خرج الإمام، فلا صلاة ولا كلام) … وكذا قراءة القرآن، وكذا الصلاة، وكذا كل ما شغل عن سماع الخطبة من التسبيح والتهليل والكتابة، ونحوها.
3. فتح القدير لابن الهمام، كتاب الصلاة، باب صلاة الجمعة 2/ 66:
یحرم في الخطبة الكلام وإن كان أمرا بمعروف، أو تسبيحا، والأكل والشرب والكتابة، ويكره تشميت العاطس، ورد السلام.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:139
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-10-12
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)