عادت کےدنوں بعد دس دن کے اندر اندر آنے والے خون کا حکم
سوال:
ایک عورت معتادہ تھی، جن کو سات دن حیض کا خون آتا تھا، اب اس عورت کے سات دن پورے ہونے کے بعد آٹھویں اور نویں دن کچھ قطرے آئے، تو آٹھویں اور نویں دن کے قطرے حیض کے شمار ہوں گے یا استحاضہ؟
جواب:
مذکورہ صورت جب سات دن خون آنے کے بعد آٹھویں اور نویں دن خون آکر بند ہوگیا، تو یہ سب ایام حیض کے شمار ہونگے کیونکہ دس دنوں تک آنے والا خون حیض کا ہوتا ہے۔
حوالہ جات:
1. الميحط البرهاني لابن مازة الحنفي، كتاب الطهارة، الفصل التاسع في الحيض 1/ 434:
صاحبة المعروفة في الحيض إذا رأت الدم زيادة على معروفتها، يجعل ذلك كله حيضا مالم يجاوز المرئي عشرة، وإن جاوز المرئي عشرة، ردت إلى معرفتها ،والباقي يكون استحاضة.
3. بدائع الصنائع للكاساني، كتاب الطهارة، باب الحيض 1/ 158:
وأما صاحبة العادة في الحيض إذا كانت عادتها خمسة، فالزيادة عليها حيض معها إلى تمام العشرة.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:138
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-10-11
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (153)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)

