قعدۂ اخیرہ میں دوبارہ تشہد پڑھنے کا حکم:
سوال:
آخری قعدہ میں تشہد دوبارہ پڑھنے سے سجدۂ سہو واجب ہوگا یا نہیں؟
جواب:
آخری قعدہ میں دوبارہ تشہد پڑھنے سے سجدۂ سہو واجب نہیں ہوگا۔
حوالہ جات:
1. البحر الرائق لابن نجيم، كتاب الصلاة، باب سجود السهو 2/ 183:
ولو كرر التشهد في القعدة الأخيرة، فلا سهو عليه.
2. التاتارخانىة لعالم بن علاء الهندي، كتاب الصلاة، الفصل السبع عشر سجود السهو 2/ 401:
إذا كرر التشهد في القعدة الأولى، فعليه سجود السهو، وإذا كررها في القعدة الثانية، فلا.
3. المحيط البرهاني لابن مازة الحنفي، كتاب الصلاة، فصل في سجود السهو 2/ 315:
وإذا تشهد مرتين، فلا سهو عليه، قيل: أراد به في القعدة الأخيرة.
واللہ أعلم بالصواب
ابوبكراحسان كاكاخیل
متخصص جامعة دارالعلوم كراچی
فتوی نمبر:131
دارالإفتاء أنوار الحرمين، مردان
تاریخ إجراء:2023-10-11
All Categories
- اجارہ کے مسائل (24)
- اذان کے مسائل (20)
- اعتقادی مسائل (36)
- اعتکاف کے مسائل (18)
- امانت کے مسائل (16)
- پاکی ناپاکی کےمسائل (152)
- حج کے مسائل (33)
- حدود کے مسائل (19)
- حظر واباحت کے مسائل (102)
- خرید وفروخت کے مسائل (71)
- خلع کے مسائل (16)
- دعوی کے مسائل (19)
- ذبائح اور شکار کے مسائل (17)
- رضاعت کے مسائل (17)
- روزے مسائل (44)
- زکوٰۃ کے مسائل (87)
- ضمان کے مسائل (17)
- طلاق کے مسائل (76)
- عمرہ کے مسائل (17)
- قربانی کے مسائل (18)
- قرض کے مسائل (24)
- قسم اور منت کے مسائل (25)
- قمار اور ربوا کے مسائل (20)
- كتاب الكراهية (51)
- کفارہ کے مسائل (22)
- مشترک کاروبار کے مسائل (17)
- میراث اور وصیت کے مسائل (18)
- نان نفقہ کے مسائل (19)
- نکاح کے مسائل (82)
- نماز کے مسائل (154)
- ہبہ کے مسائل (20)
- وقف کے مسائل (29)
- وکالت کے مسائل (20)
Recent Posts
darulifta